By | August 3, 2021
Treatment of Hoarseness Of Voice

Today I am sharing the topic Treatment of Hoarseness Of Voice in Urdu language and in the end of the page, I have a short description of the use of home remedies I have discussed. 

نزلہ زکام کی وجہ سے اور کبھی بہت زیادہ تقریر کرنے یا بولنے کی وجہ سے یہ دھواں سانس کے ذریعے اندر چلے جانے کی وجہ سے آواز بیٹھ جاتی ہے اور کبھی کبھی کبھار ٹھنڈ لگنے کی وجہ سے برف کا بہت زیادہ استعمال یہ شکایت پیدا ہو جاتی ہے۔

اگر یہ شکایت نزلہ زکام بخار کی وجہ سے ہو ہو تو اس کا علاج کریں نہیں تو حالات کے مطابق یا بیماری کی حالت تھے دیکھ کر کوئی ایک دوا استعمال کر سکتے ہیں جو نیچے درج ہیں

۔ اگر دھوئیں یا گردو غبار یا زور سے چلانے، تقریر کرنے اور گانے سے آواز بیٹھ جائے تو چراغ کا گُل پان میں رکھ کر کھائیں۔

خولنجاں ایک گرام پان میں رکھ کر کھائیں۔1

۔ ادرک میں سوراخ کر کے نمک بھر دیں، پھر ادرک سے نِکالے ہوئے چورہ سے سوراخ بند کر کے گیلا کپڑا لپیٹیں اور آٹا یا مٹّی لگا کر چولہے میں دبا دیں، جب پک جائے تو نِکال لیں اور تھوڑی تھوڑی ادرک کاٹ کر کھائیں۔ سردی سے بیٹھی ہوئی آواز کُھل جائے گی۔

4۔ بادام کی گریاں اور کالی مرچ سات سات دانے لے کر دونوں کو پانی میں ڈال کر چٹنی کی طرح پیس لیں اور ذرا سی چینی مِلا کر چاٹ لیں، خشکی کی وجہ سے بیٹھی ہوئی آواز کُھل جائے گی۔

اگر آپ اس موضوع پر ویڈیو دیکھنا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ کے آخر میں جائیں اور یوٹیوب پر ویڈیو دیکھیں۔

Ginger must be used for that, and this is the best home remedy for the treatment of Hoarnesness of voice.

Almond is the best diet for Hoarseness 

Mesothelioma

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

CommentLuv badge