By | August 3, 2021
Best Fruits For Uric Acid

Today I am sharing the treatment of Uric Acid with the help of Fruits. The Main Topic is Best Fruits For Uric Acid.

یورک ایسڈ میں کمی کرنے والی بہترین غذائیں

یورک ایسڈ کے علاج کے لیے پوری دنیا میں عام طور پر ماہرین ایسی تیز ادویات کا استعمال کرواتے ہیں جو گردوں کے افعال کو بہت تیز کریں اور اس سے زیادہ سے زیادہ پیشاب آۓ- تاکہ فاضل یورک ایسڈ جسم سے پوری طرح خارج کیا جا سکے- مگر ان ادویات کے مضر اثرات سے انکار کرنا ممکن نہیں ہے- اس وجہ سے عام طور پر پوری طرح یہ کوشش کرنی چاہیے کہ ایسی اشیا کا استعمال کریں جو کہ اس کی شرح کو کم کر سکیں

  1. : کیلے کیلے کے اندر یہ خاصیت موجود ہوتی ہے کہ اس کے استعمال سے خون میں موجود یورک ایسڈ کی شرح بہت تیزی سے کم ہوتی ہے- اس لیے دن میں پانچ کیلے تین سے چار دن تک کھانے سے جسم کے اندر موجود تمام یورک ایسڈ کی شرح تیزی سے کم ہوجاتی ہے-

: اسٹرابیری اسٹرابیری کے پھل کے اندر بھی یہ خاصیت ہوتی ہے کہ اس کے استعمال سے یورک ایسڈ بہت تیزی سے کم ہوتا ہے- اس کو خالص حالت میں کھانےکے علاوہ اس کا ملک شیک بنا کر یا اس کا جوس نکال کر بھی پیا جا سکتا ہے اور اسکے فوائد یکساں ہی رہتے ہیں-

: سیب سیب کے اندر میلک ایسڈ کی بڑی مقدار موجود ہوتی ہے جو کہ یورک ایسڈ کے مضر اثرات کا خاتمہ کرتا ہے اور اس کو نارمل رینج میں تبدیل کرتا ہے- ماہرین کے مطابق روزانہ ایک سیب کا استعمال نہ صرف یورک ایسڈ کو بڑھنے سے روکتا ہے بلکہ بڑھے ہوئے یورک ایسڈ کو کم بھی کرتا ہے- اور کولیسٹرول کو بھی ختم کرتا ہے۔ سیب کے بہت فائدے ہیں جن پر ایک الگ پوسٹ لکھی جاے گی۔

: چیری چیری ایک ایسا پھل ہے جس کے اندر اینتوسائنن نامی ایک کمییکل بہت تعداد میں موجود ہوتا ہے جو اندرونی سوزش کا خاتمہ کرتا ہے- یہ خون کے اندر یورک ایسڈ کے کرسٹل کو بننے سے پوری طرح روکتا ہے اور اس کی شرح کو کم کر دیتا ہے- چیری جوڑوں کے اندر یورک ایسڈ کو جمع ہونے سے روک کر درد سے نجات دلاتا ہے-

Mesothelioma

3 Replies to “Best Fruits For Uric Acid”

  1. Pingback: Get Flat Belly / Stomach in 7 Days - No Diet / No Exercise By 100% Natural Moringa Green Detox Diet Drink - Pharmapedia Pakistan

  2. Pingback: Chelidonium (Homoeopathic) – Pharmapedia Pakistan

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

CommentLuv badge